شوپیاں میں فوج نے 2 نوجوانوں کا قتل کیا!

سرینگر// وادی کے شمالی ضلع کپوارہ میں 24سال پہلے پیش آئے قتل عام کے ایک واقعہ کی برسی میں جہاں آج اس ضلع میں ہڑتال تھی وہیں جنوبی کشمیر میں سرکاری فورسز نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو جاں بحق اور دیگر کئی کو زخمی کردیا ہے۔یہ واقعہ شوپیاں ضلع کے گناپورہ میں پیش آیا … Continue reading شوپیاں میں فوج نے 2 نوجوانوں کا قتل کیا!