شوپیاں میں نابالغ احتجاجی لڑکا جاں بحق!

سرینگر// جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں سرکاری فورسز اور محصور جنگجووں کے بیچ جھڑپ جاری ہے جبکہ جنگجووں کے بچاو میں آئے مقامی لوگوں پر فائرنگ کرکے سرکاری فورسز نے ایک نابالغ لڑکے ہو جاں بحق اور دو لڑکیوں سمیت کئی افراد کو زخمی کردیا ہے۔علاقے میں حالات کشیدہ ہیں اور یہاں انٹرنیٹ کی سروس … Continue reading شوپیاں میں نابالغ احتجاجی لڑکا جاں بحق!