کٹھوعہ میں کمسن بچی کی عزت ریزی اور قتل

جموں// کٹھوعہ میں ایک کمسن لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد عصمت دری کا شکا ر بناکرقتل کردیا گیا ہے اور اس پھول سی بچی کی تارتار لاش کو ایک نزدیکی جنگل میں پھینک دیا گیا ہے۔اس واقعہ کے خلاف آج اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ہونے کے بعد سرکار نے ”تحقیقات “کیلئے اسپیشل انوسٹی گیشن … Continue reading کٹھوعہ میں کمسن بچی کی عزت ریزی اور قتل