کھڈونی میں احتجاجیوں پر فائرنگ،نوجوان جاں بحق!

کولگام// جنوبی کشمیر کے کھڈونی قصبہ میں سرکاری فورسز نے احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کرکے ایک کمسن نوجوان کو جاں بحق کردیا ہے۔لارنو کوکرناگ میں مارے گئے دو جنگجووں میں سے ایک کا تعلق کھڈونی سے ہی تھا اور جونہی یہاں مذکورہ کے مارے جانے کی خبر پھیلی ہزاروں لوگ سڑکوں پر احتجاج کرنے کیلئے آئے۔”اسلام … Continue reading کھڈونی میں احتجاجیوں پر فائرنگ،نوجوان جاں بحق!