شریعت حرفِ آخر ہے،عدالت یا پارلیمنٹ کو مداخلت کا حق نہیں:انجینئر رشید

سرینگر// شریعتِ اسلامی کو مسلمانوں کیلئے حرفِ آخر کہتے ہوئے عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور ممبر ِ اسمبلی لنگیٹ انجینئر رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ یا پارلیمنٹ کو مسلمانوں کے معاملات میں مداخلت کا اختیار یا حق نہیں ہے۔اُنہوں نے تاہم کہا ہے کہ مسلمانوں کو خود احتسابی کرکے اپنی کوتاہیاں دور … Continue reading شریعت حرفِ آخر ہے،عدالت یا پارلیمنٹ کو مداخلت کا حق نہیں:انجینئر رشید