حزب کمانڈر ریاض نائیکو کی کھلے عام نمودار،پرچم پاکستان سے متعلق اہم بات کی!

ٹوکنہ پلوامہ// جنوبی کشمیر میں سرگرم حزب المجاہدین کے ایک سرکردہ کمانڈر ریاض نائیکو نے ساتھی جنگجو شارق احمد کے جنازے میں نمودار ہوکر ہزاروں لوگوں کو جذباتی انداز میں خطاب کیا اور کہا کہ جموں کشمیر میں جاری ”تحریکِ آزادی“کو بدنام کرنے کیلئے القائدہ کے قیام کے شوشے چھوڑے جارہے ہیں۔ ”پاکستانی پرچم ہمارا … Continue reading حزب کمانڈر ریاض نائیکو کی کھلے عام نمودار،پرچم پاکستان سے متعلق اہم بات کی!