تفصیلات میں خبر آںے پر ڈیلی ویجروں کا مشاہرہ واگذار

جنوبی کشمیر کے کولگام میں محکمۂ بجلی کے ڈیلی ویجروں کی بند پڑی تنخواہوں سے متعلق تفصیلات میں شائع ہونے والی خبر کا فوری ردِعمل سامنے آیا ہے۔ان عارضی ملازمین کی دو ماہ سے بند پڑی تنخواہیں واگذار کی گئی ہیں اور ساتھ اُس افسر کو تبدیل کیا گیا ہے کہ جو ان غریبوں کیلئے … Continue reading تفصیلات میں خبر آںے پر ڈیلی ویجروں کا مشاہرہ واگذار