میڈیکل بلاک لنگیٹ نے ویب سائٹ بلاک کروادی

ایک جدید اور ریسپانسیو ویب سائٹ کے ذرئعہ ’’ملک بھر میں پہلے آن لائن میڈٰکل بلاک کا اعزاز‘‘ پانے والے میڈیکل بلاک لنگیٹ کی ویب سائٹ عرصہ ہوئے بند ہوگئی ہے۔اتنا ہی نہیں بلکہ معمولی رقم کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے بلاک نے ’’بی ایم او لنگیٹ ڈاٹ کام‘‘کا ڈومین بھی کھو دیا … Continue reading میڈیکل بلاک لنگیٹ نے ویب سائٹ بلاک کروادی