کیا شاہ فیصل سیاست میں آنے کی تیاری کررہے ہیں؟

سرینگر// انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے ایس)کے 2010بیچ کے کشمیری ٹاپر ڈاکٹر شاہ فیصل کے، زنا بالجبر کے بڑھتے واقعات کو لیکر، ہندوستان کو ”ریپستان“ کہنے پر جموں کشمیر سرکار نے حکومت ہند کی ہدایت پر انکے خلاف وجہ بتاو نوٹس جاری کیا ہے۔فی الوقت امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم پارہے شاہ فیصل نے … Continue reading کیا شاہ فیصل سیاست میں آنے کی تیاری کررہے ہیں؟