اسد دُرانی کی کتاب پر پاک فوج کا اعتراض،جی ایچ کیو طلب

راولپنڈی// آئی ایس آئی کے ایک سابق سربراہ اسد دُرانی کے اپنے وقت کے راء چیف اے ایس دُلت کے ساتھ مشترکہ طور کتاب لکھنے سے ناراض پاکستانی فوج نے مسٹر دُرانی کو جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) طلب کر لیا ہے۔ یہ دعویٰ نجی ٹی وی جیونیوز کے صحافی شاہ زیب خانزادہ نے کیا … Continue reading اسد دُرانی کی کتاب پر پاک فوج کا اعتراض،جی ایچ کیو طلب