سعودی عرب کے فوجی سربراہ،چوٹی کے کئی کمانڈر برطرف

ریاض// بدعنوانی کے نام پر کئی وزراءحکام اور شخصیات کے خلاف مہم چلانے کے بعد اب سعودی عرب نے فوج میں زبردست ردو بل کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے چیف آف اسٹاف سمیت چوٹی کے فوجی کمانڈروں کو برطرف کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق سعودی شاہ سلمان نے بری اور فضائی افواج کے سربراہوں … Continue reading سعودی عرب کے فوجی سربراہ،چوٹی کے کئی کمانڈر برطرف