سعودی عرب میں خواتین کیلئے موسیقی میلے کا انعقاد

ریاض// سعودی عرب میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دارالحکومت الریاض میں واقع شاہ فہد کلچرل سنٹر میں موسیقی میلہ منعقد ہوگا ۔اس کا عنوان ’’ سلمان کی بیٹیاں ‘‘ ہے اور اس میں سعودی خواتین موسیقاروں کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں خواتین شرکت کریں گی۔ اس دو روزہ … Continue reading سعودی عرب میں خواتین کیلئے موسیقی میلے کا انعقاد