انجینئر رشید کا حُریت کیلئے نیا پلان،نئی پیشکش!

سرینگر// اسمبلی میں ہونے کے باوجود علیٰحدگی پسندوں کے جیسی سیاست کرنے کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے آرہے انجینئر رشید نے مشترکہ مزاحمتی قیادت کو عطیات جمع کرکے شوپیاں میں مارے گئے نوجوانوں کے خاندانوں کی امداد کرنے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بصورت دیگر وہ لوگ درجہ چہارم کی سرکاری … Continue reading انجینئر رشید کا حُریت کیلئے نیا پلان،نئی پیشکش!