8سالہ بچی کا قتل،سارا قصور جل اُٹھا،2 احتجاجی لقمہ اجل!

قصور// پنجاب کے شہر قصور میں مبینہ زیادتی کے بعد 8 سالہ بچی کے قتل کے واقعے پر پورا شہر سراپا احتجاج ہے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، حالات کشید ہ ہونے کی وجہ سے شہر میں رینجرز طلب کرلی گئی ہے ، … Continue reading 8سالہ بچی کا قتل،سارا قصور جل اُٹھا،2 احتجاجی لقمہ اجل!