نواز شریف پر ایک اور اُفتاد،بیگم کو کینسر ہوگیا

لندن // پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ اور این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کی صحت کے بارے میں لندن سے انتہائی تشویش ناک خبر آ گئی ،ڈاکٹرز نے پاکستان کی سابق خاتون اول کو گلے کا کینسر تشخیص کیا ہے ۔ برطانوی ڈاکٹرز نے … Continue reading نواز شریف پر ایک اور اُفتاد،بیگم کو کینسر ہوگیا