افغان طالبان نے امریکی صدر کو خط میں کیا لکھا!

کابل // امریکی صدر کی جانب سے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے فیصلے پر طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے’’ سب اچھا ہے‘‘ کی رپورٹ دی جارہی ہو ، فوجی بھیجنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے ،مالی اور جانی نقصان سے … Continue reading افغان طالبان نے امریکی صدر کو خط میں کیا لکھا!