• Latest
  • Trending
  • All

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

مارچ 9, 2017
کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

مارچ 14, 2021
ریاستی سرکار کی مولوی عمر کو دورے کی کھلی دعوت!

ہند و پاک تعلقات اور مولوی عمر کی رہائی

مارچ 5, 2021
پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

مارچ 5, 2021
بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ  معلوم ۔۔۔۔

بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ معلوم ۔۔۔۔

مارچ 5, 2021
موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

مارچ 5, 2021
ہفتوں پہلے بھیجے گئے وٹس اپ کو ڈلیٹ کرنا ممکن!

15مئی سے واٹس ایپ کے بند ہونے کا اعلان

فروری 23, 2021
جعلی خط سے سنسنی،ایف آئی آر درج

جعلی خط سے سنسنی،ایف آئی آر درج

فروری 23, 2021
کشمیری صحافی نے ریکارڈ بنایا،گنیز بُک میں ۔۔۔۔۔

کشمیری صحافی نے ریکارڈ بنایا،گنیز بُک میں ۔۔۔۔۔

فروری 23, 2021
نامور خطیب منظور کرمانی سڑک حادثے میں فوت

نامور خطیب منظور کرمانی سڑک حادثے میں فوت

فروری 23, 2021
مولانا طارق جمیل نے اپنا فیشن برانڈ لانچ کیا

مولانا طارق جمیل نے اپنا فیشن برانڈ لانچ کیا

فروری 22, 2021
بی ایس ایف کیمپ کے اندر جھڑپ ختم،تیسرا فدائی بھی جاں بحق

برزلہ حملہ:سکیورٹی ایجنسیوں کیلئے بڑا چلینج

فروری 23, 2021
محبوبہ مفتی چھٹی بار پی ڈی پی  کی صدر ”منتخب“!

ہندوستانیوں نے کشمیر کا تماشا دیکھا آج خود بھُگت رہے ہیں

فروری 20, 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
9th Year of Publication
-18 °c
پیر, اپریل 12, 2021
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home دیگر اہم خبریں

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

ابو داؤد by ابو داؤد
مارچ 9, 2017
in دیگر اہم خبریں
1 min read
1
44
SHARES
127
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نمائندہ خصوصی،کولگام

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں حزب المجاہدین کے چار سرکردہ جنگجووں کو مار گرایا ہے جبکہ جھڑپ میں اسکے بھی دو جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔اس کارروائی میں اس مکان کے مالک کا بیٹا بھی مارا گیا ہے کہ جس میں جنگجووں نے پناہ لی ہوئی تھی ۔واقعہ کے فوری بعد ہوئے زبردست احتجاجی مظاہروں کو قابو کرنے کے دوران سرکاری فورسز نے کم از کم ایک عام شہری کو مار گرایا ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

یہ واقعہ ضلع کے فرصل علاقہ میں پیش آیا ہے کہ جہاں فوج،جموں کشمیر پولس اور دیگر سرکاری ایجنسیوں نے ایک گھر کو اسوقت گھیرے میں لیا کہ جب انہیں یہاں جنگجووں کے موجود ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ذڑائع نے بتایا کہ سرکاری فورسز کے گاوں میں گھیرے میں لینے کی چند ساعتوں بعد ہی گولیاں چلنے کی آوازیں آئیں۔ان ذرائع کے مطابق جنگجووں نے محاصرہ توڑکر فرار ہونے کی کوشش کی تھی تاہم علاقے میں اتنی زیادہ فوج تھی کہ انہیں فرار کا راستہ نہیں مل سکا ۔تاہم جنگجووں کی اندھا دند فائرنگ کے نتیجے میں دو فوجی جوان،رگھوبیر سنگھ اور بندوریا گوپال سنگھ، ہلاک ہوگئے جبکہ ایک افسر سمیت کم از کم تین جوان زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کو معمولی چوٹ لگی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ فرار ہونے کا راستہ نہ پاکر جنگجووں نے مکان کے اندر جاکر مورچہ سنبھالا اور وہ محاصرے کرچکی فورسز پر گولیاں چلاتے رہے۔صبح سویرے فوج نے اس مکان پر بھاری ہتھیاروں سے شلنگ کرکے اسے زمین بوس کردیا اور اسکے ساتھ ہی چار محصور جنگجووں ،جن کے نام مدثر تانترے،فاروق احمد ڈار،وکیل احمد ٹھوکر اور محمد یونس بتائے گئے ہیں،کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی۔پولس نے چاروں کو مقامی ریائشی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں ایک وہ لڑکا بھی شامل ہے کہ جو محض ایک ماہ پہلے گھر سے غائب ہوکر جنگجووں کے ساتھ جا ملا تھا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ ملبے سے جو پانچویں لاش برآمد ہوئی ہے وہ مکان مالک کے 30سال کے سرکاری ملازم کے بیٹے ،عاشق حسین،کی ہے جو گھر کا محاصرہ ہونے پر باہر نہیں آسکا تھا اور مکان میں پھنس کے رہ گیا تھا۔جنوبی کشمیر ،جو جنگجوئیت کے گڈھ کے بطور جانا جاتا ہے،میں اس سے قبل بھی فوج نے کئی جگہوں پر جنگجووں کو محاصرے میں لیا تھا تاہم مقامی لوگوں نے ہنگامہ کرکے کئی بار جنگجووں کو راہ فرار فراہم کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ فرصل میں دوران شب محاصرہ ہوا تھا لہٰذا عام لوگوں کو بدیر خبر ہوئی۔تاہم جھڑپ کے ختم ہونے پر آس پڑوس کے علاقوں کے ہزاروں لوگوں نے جائے واردات کے قریب پہنچ کر سرکاری فورسز پر سنگباری کی۔سرکاری فورسز نے مظاہرین کو قابو کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے چھوڑنے کے علاوہ گولیوں کے بے شمار راونڈ بھی چلائے۔عینی شاہدین نے الزام لگایا کہ سرکاری فورسز نے ہوا کی بجائے خود بھیڑ کی جانب گولیاں چلائیں اور یوں کم از کم ایک عام شہری موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ زائد از دو درجن دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

 

ضلع اسپتال اسلام آباد میں ذرائع نے بتایا کہ یہاں کم از کم اکیس زخمیوں کو پہنچایا گیا ہے جن میں سے کئی ایک کو گولی لگی ہے جبکہ دیگر افراد آنسو گیس کے گولے لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گئے ہیں۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ دو زخمیوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں سرینگر کے میڈیکل انسٹیچیوٹ کو منتقل کر دیا گیا ہے۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں صورتحال انتہائی کشیدہ تھی اور احتجاجی مظاہروں کا دائرہ وسیع ہوتا جارہا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے علاوہ اسلام آباد،بجبہاڑہ،شوپیاں اور پلوامہ میں احتجاجی مظاہرے ہورہے تھے اور مشتعل مظاہرین سرکاری فورسزپر سنگ برسارہے تھے۔

یاد رہے کہ جنوبی کشمیر میں گزشتہ سال حزب المجاہدین کے سرکردہ کمانڈر برہان وانی کے مارے جانے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے تھے اور اس واقعہ کے تسلسل میں قریب ایک سو افراد سرکاری فورسز کا شکار ہوکر مارے گئے تھے اور وادی میں قریب پانچ ماہ تک ہڑتال ہوئی تھی۔

Tags: Featured
Share18Tweet11Share4Send
ابو داؤد

ابو داؤد

Related Posts

ٹرمپ سبھی الزامات سے بری
دیگر اہم خبریں

ٹرمپ سبھی الزامات سے بری

by تفصیلات نیوز ڈیسک
فروری 14, 2021
138
خبردار! سائبر رضاکار آپ کو دیکھ رہے ہیں!
تازہ ترین

خبردار! سائبر رضاکار آپ کو دیکھ رہے ہیں!

by صریر خالد
فروری 23, 2021
151
امریکہ آلِ سعود کی یمن مخالف جنگ سے الگ
دیگر اہم خبریں

امریکہ آلِ سعود کی یمن مخالف جنگ سے الگ

by تفصیلات نیوز ڈیسک
فروری 5, 2021
140
سعودی عرب میں ساڑھے گیارہ ارب ریال کی چوری
دیگر اہم خبریں

سعودی عرب میں ساڑھے گیارہ ارب ریال کی چوری

by تفصیلات نیوز ڈیسک
جنوری 28, 2021
128
جوبائیڈن فلسطینیوں کی مدد بحال کرنا چاہتے ہیں!
دیگر اہم خبریں

جوبائیڈن فلسطینیوں کی مدد بحال کرنا چاہتے ہیں!

by تفصیلات نیوز ڈیسک
جنوری 27, 2021
138
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

فروری 3, 2021
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

فروری 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

فروری 1, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

اگست 19, 2018
اگرپاکستان نہ بنتا؟

اگرپاکستان نہ بنتا؟

3

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

مارچ 14, 2021
ریاستی سرکار کی مولوی عمر کو دورے کی کھلی دعوت!

ہند و پاک تعلقات اور مولوی عمر کی رہائی

مارچ 5, 2021
پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

مارچ 5, 2021
بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ  معلوم ۔۔۔۔

بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ معلوم ۔۔۔۔

مارچ 5, 2021
Tafseelat - تفصیلات

9th Year of Publication
Copyright © 2021 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

9th Year of Publication
Copyright © 2021 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In