کرونا کی ویکسین دریافت کرنے کا پاکستانی دعویٰ

کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے انٹرا وینیس امیونو گلوبیولن (آئی وی آئی جی) تیار کر لی گئی ہے جس کے ذریعے کورونا کے مریضوں کا علاج ممکن ہو سکے گا۔ پیر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں ڈاؤ … Continue reading کرونا کی ویکسین دریافت کرنے کا پاکستانی دعویٰ