دو ہفتوں بعد امریکیوں کی ہلاکتیں بڑھئیں گی:ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں دو ہفتے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی شرح بڑھ سکتی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ایسٹر کے دوران ہلاکتیں سب سے زیادہ ہوں گی۔‘ایسٹر مسیحی تہوار ہے جو اپریل کی 12 تاریخ کو آتا ہے۔ صدر ٹرمپ … Continue reading دو ہفتوں بعد امریکیوں کی ہلاکتیں بڑھئیں گی:ٹرمپ