وہی رمضان،وہی قران مگر!

اُمت مسلمہ جسمانی اعتبار سے ڈیڑھ ارب انسانوں پر مشتمل وہ جماعت ہے جو ایمانی،روحانی،اعتقادی،عملی،معاشی ،سائنسی،معاشرتی اور اخلاقی اعتبار سے ایک بے روح وجود کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔اس کے علماءاور دانشوروں نے بے شمار اسباب بیان کئے ہیں اور اس پر سینکڑوں اور ہزاروں کتابیں لکھی جا چکی ہیں ۔خالقِ انسان نے … Continue reading وہی رمضان،وہی قران مگر!