میڈیکل کالج کے غیر مستقل ڈاکٹروں کی گورنر سے ملاقات،مستقلی کا مطالبہ!

جموں// جموں اور سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالجوں میں قریب چھ سال سے کام کررہے 42ڈاکٹروں نے گورنر انتظامیہ سے انکی نوکری کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ان ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ ساتویں تنخواہ کمیشن کے مطابق تنخواہیں پانے کے باوجود بھی انکی نوکری مستقل نہیں کی جاتی ہے اور انہیں ہر … Continue reading میڈیکل کالج کے غیر مستقل ڈاکٹروں کی گورنر سے ملاقات،مستقلی کا مطالبہ!