فلسفی کمانڈر منان وانی کی کہانی کا اختتام …!

سرینگر//  جموں کشمیر میں سرکاری فورسز نےجمعہ رات کو اسکالر سے جنگجو کمانڈر بنے منان وانی کو مار گرا کرریاست میںمجموعی طور سرگرم جنگجووں کو باالعموم اور حزب المجاہدین کو باالخصوص زبردست دھچکہ پہنچایا ہے۔منان وانی کو آج آبائی ضلع کپوارہ کے لنگیٹ علاقہ ایک چھاپہ مار کارروائی کے تحت اپنے ساتھی عاشق حسین کے سمیت … Continue reading فلسفی کمانڈر منان وانی کی کہانی کا اختتام …!