”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

سرینگر// درگاہ حضرتبل میں نمازیوں کے ہاتھوں ذلت اٹھانے سے بپھرے ہوئے فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جئے نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انکے بھارت ماتا کی جئے یا جئے ہند کہنے پر اعتراض کیا ہوسکتا ہے کہ جب،بقول انکے، کشمیر قوم (بھارت) کا حصہ … Continue reading ”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن