وٹس ایپ کا مطلوبہ ترین اپڈیٹ ،گروپ کال ممکن

سرینگر// مقبول ترین میسجنگ، ایپ واٹس ایپ ، نے مطلوبہ ترین اپڈیٹ جاری کرکے کسی بھی گروپ کے ممبران کے بیچ ویڈیو کال ممکن بنادی ہے۔ پر ویڈیو کال کی سہولت اس سے قبل صرف دو صارفین کے درمیان محدود تھی لیکن اب اس میں گروپ ویڈیو کال کا فیچر بھی دستیاب کردیا گیا ہے۔ … Continue reading وٹس ایپ کا مطلوبہ ترین اپڈیٹ ،گروپ کال ممکن