شجاعت بخاری کا2 باڈی گارڈوں سمیت قتل

سرینگر// سینئر صحافی اور انگریزی روزنامہ رائزنگ کشمیر کے ایڈیٹر شجاعت بخاری پر نامعلوم اسلحہ برداروں نے حملہ کیا ہے جس میں وہ اپنے محافظ پولس اہلکار سمیت مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق شجاعت بخاری جونہی رائزنگ کشمیر کے دفتر سے باہر آکر گاڑی میں سوا ہوئے نامعلوم اسلحہ بردار،جنکی تعداد کے بارے میں متضاد اطلاعات … Continue reading شجاعت بخاری کا2 باڈی گارڈوں سمیت قتل