شوپیاں میں فوجی اہلکار کا اغوا کے بعد قتل

شوپیاں// جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں چھٹی پر گھر آئے ایک فوجی جوان کو نامعلوم افراد نے اغوا کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔پولس نے اس قتل کیلئے علیٰحدگی پسند جنگجوو¿ں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے تاہم واقعہ کی تحقیقات جاری بتائی جا رہی ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی … Continue reading شوپیاں میں فوجی اہلکار کا اغوا کے بعد قتل