حج پالیسی تبدیل،بغیر محرم کے خواتین کو اجازت!

ممبئی// بھارت سرکار نے حج پالیسی میں کئی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سے خواتین عازمین بغیر محرم کے بھی سفرِ محمود پر جاسکتی ہیں۔ تاہم بغیر محرم کے حج کو جانے والی خواتین کو انفرادی طور نہیں بلکہ گروہوں میں حج کو جانا ہوگا۔ حج 2018 کا اعلان کرتے ہوئے … Continue reading حج پالیسی تبدیل،بغیر محرم کے خواتین کو اجازت!