فاروق عبداللہ سیاسی جوکری بند کرکے کچھ سنجیدہ ہوجائیں:یٰسین ملک

سرینگر// لبریشن فرنٹ کے لیڈر یٰسین ملک نے نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ فاروق عبداللہ کے تازہ بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ سے ہی خود غرضی کی سیاست کرتے آرہے فاروق عبداللہ کی شخصیت اور بیانات کو کشمیری عوام سنجیدگی سے نہیں لیتے ہیں۔اُنہوں نے فاروق عبداللہ کو … Continue reading فاروق عبداللہ سیاسی جوکری بند کرکے کچھ سنجیدہ ہوجائیں:یٰسین ملک