سوائن فلو سے پانچ اموات،انٹی بائیوٹک نہ لینے کا مشورہ

سرینگر// کئی مہینوں سے بارش کیلئے ترساں وادی کشمیر میں سوائن فلو کی بیماری پھیل گئی ہے جس سے ابھی تک قریب نصف درجن افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اسپتالوں میں مریضوں کا رش بڑھنے لگا ہے۔سوائن فلو کے پھیلاو کی وجہ سے وادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے حالانکہ ماہرین نے لوگوں … Continue reading سوائن فلو سے پانچ اموات،انٹی بائیوٹک نہ لینے کا مشورہ