دفعہ35-A پر عوامی جذبات کے خلاف نہیں جائیں گے:راجناتھ

سرینگر//مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی پُشتینی باشندگی کے قانون کی بنیاد دفعہ35-Aپر سرکار عوامی جذبات کے خلاف نہیں جائے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ جب کوئی مسئلہ باقی نہ رہا تو اس طرح کے مسئلے اٹھائے جاتے ہیں۔ریاست کے چار روزہ دورہ کے تیسرے دن آج یہاں ایک … Continue reading دفعہ35-A پر عوامی جذبات کے خلاف نہیں جائیں گے:راجناتھ