ٹروکالر کا نیا اپڈیٹ، زبردست فیچر شامل کر لیا

سرینگر// موبائیل فون کی دُنیا کی معروف و مقبول ایپلی کیشن ٹروکالر نے اپنے تازہ اپڈیٹ میں ایک زبردست اور دلچسپ فیچر متعارف کیا ہے۔ اپنی نوعیت کے اس دلچسپ فیچر کی بدولت کسی فون نمبر کی تفصیلات جاننے کیلئے اب اس نمبر کو فون پر ٹائپ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی ہے بلکہ … Continue reading ٹروکالر کا نیا اپڈیٹ، زبردست فیچر شامل کر لیا