سفاک بیٹے نے ماں کا قتل کیا اور اُنکا دل چٹنی کے ساتھ کھا لیا!

پونے// اپنی نوعیت کے ایک دل دہلانے واقعہ میں پونے کے ایک شخص نے اپنی بزرگ ماں کا قتل کرکے اُن کا دل چٹنی کے ساتھ کھایا ہے۔یہ واقعہ شہر کے شاہ پوری پولس تھانے کے تحت آنے والے مہاوالا وسات میں ترانی چوک کا ہے۔تھانہ کے سینئر انسپکٹر سنجے مورے نے مڈ ڈے کو … Continue reading سفاک بیٹے نے ماں کا قتل کیا اور اُنکا دل چٹنی کے ساتھ کھا لیا!