ڈیرا سچا سوداکے انجام پر فیس بُک کی دنیا میں شوپیاں کے تذکرے

سرینگر// ڈیرا سچا سودا کے متنازعہ گرو گرمیر رام سنگھ کو زِنا کے مقدمے میں سزا سنائے جاے کے عدالتی فیصلے کو لیکر جہاں ہریانہ میں کشیدگی پھیلی ہوئی ہے وہیں وادی کشمیر میں لوگ ،باالخصوص فیس بُک کی دُنیا کے باسی،خاصی دلچسپی لے رہے ہیں۔گرمیت سنگھ کے خلاف سُنائے گئے فیصلے کی تعریفیں کرتے … Continue reading ڈیرا سچا سوداکے انجام پر فیس بُک کی دنیا میں شوپیاں کے تذکرے