۔۔۔ اور حزب کمانڈر سبزار عرف سوبہ ڈان مارے گئے

سرینگر// جنوبی کشمیر میں حزب المجاہدین کے معروف کمانڈر اور بُرہان وانی کے خاص الخاص سبزار بٹ عرف سوبہ ڈان فورسز کے ساتھ کل رات سے جاری جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔ سبزار اور انکے ساتھیوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے گزشتہ رات ترال میں فوج کی ایک گشتی پارٹی پر حملہ … Continue reading ۔۔۔ اور حزب کمانڈر سبزار عرف سوبہ ڈان مارے گئے