مترجمِ قران اطہر منیگامیؔ پر دل کا دورہ

وادیٔ کشمیر کے ایک نامور اور ہر دلعزیز اسکالر اور مترجم اطہر منیگامیؔ پر دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔اس خبر کے سامنے آنے پر علم دوست حلقے،باالخصوص اطہر منیگامیؔ کے دوست احباب،تشویش میں مبتلا ہوکر مریض کی جلد صحتیابی کی دعائیں کر رہے ہیں۔ وہ ابھی معروف ترین … Continue reading مترجمِ قران اطہر منیگامیؔ پر دل کا دورہ