لوگ ٹراول ہسٹری کیوں چھُپاتے ہیں،وجہ سامنے آگئی!

جموں کشمیر میں کرونا وائرس کے پھیلاو کی سب سے بڑی وجہ لوگوں کا اپنی ”ٹراول ہسٹری“یعنی بیرون جموں کشمیر کے اسفار کو چھپانا اور وقت پر علاج نہ کرانا ہے۔اس سلسلے میں حکومتی اہلکاروں سے لیکر عام لوگوں تک سبھی سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے اپیلیں کرتے ہوئے ایکدوسرے کو اس جُرم کے … Continue reading لوگ ٹراول ہسٹری کیوں چھُپاتے ہیں،وجہ سامنے آگئی!