ایران میں 17 اہم شخصیات بھی کرونا کی بھینٹ چڑھ گئیں

چین کے بعد کرونا کی مار جھیل چکے ایران میں عام تو عام حکومتی عہدیداروں، ولایت فقیہ کے رہنماوں اور خامنہ ای کے اہل خاندان سمیت کوئی بھی محفوظ نہیں رہا۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اب تک 17 حکومتی عہدیدار اس مہلک بیماری کے نتیجے میں ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 12 دوسرے زیر علاج … Continue reading ایران میں 17 اہم شخصیات بھی کرونا کی بھینٹ چڑھ گئیں