بُرہان کے آخری ساتھی ٹائیگر ، دو ساتھی جاں بحق

سرینگر//  جموں کشمیر میں سرگرم سب سے بڑی جنگجو تنظیم حزب المجاہدین کو جمعہ کو اسوقت ایک بڑا دھچکہ لگا کہ جب فوج اور دیگر سرکاری فورسز نے تنظیم کے ”آئکونک کمانڈراور پوسٹر بوائے“برہان وانی کے خصوصی گروہ کے آخری رکن کو مار گرایا۔لطیف ٹائیگر کے نام سے معروف مذکورہ جنگجو اپنے دو ساتھیوں سمیت … Continue reading بُرہان کے آخری ساتھی ٹائیگر ، دو ساتھی جاں بحق