• Latest
  • Trending
  • All
اسکولوں کو بند کرنے کی دھمکی کے بعد کوچنگ سنٹروں پر پابندی!

اسکولوں کو بند کرنے کی دھمکی کے بعد کوچنگ سنٹروں پر پابندی!

April 23, 2018

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Wednesday, July 2, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسکولوں کو بند کرنے کی دھمکی کے بعد کوچنگ سنٹروں پر پابندی!

نمائندہ تفصیلات by نمائندہ تفصیلات
April 23, 2018
in تازہ ترین, جموں کشمیر
1 min read
0
اسکولوں کو بند کرنے کی دھمکی کے بعد کوچنگ سنٹروں پر پابندی!
76
SHARES
217
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// اسوقت کہ جب وادی کشمیر میں کٹھوعہ عصمت دری واقعہ کے خلاف طلباءکے احتجاج کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے ریاستی سرکار نے اپنی نوعیت کے ایک سخت فیصلے میں تین مہینوں کیلئے سبھی کوچنگ سنٹروں کو بند کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔پرائیویٹ کوچنگ کو تین مہینوں کیلئے ممنوع قرار دینے کا اعلان خود وزیر تعلیم الطاف بخاری نے کیا ہے جنہوں نے گذشتہ روز سخت بیان دیتے ہوئے طلبہ کو سڑکوں سے اٹھ کر کلاسز کو لوٹنے کیلئے کہا تھا اور دھمکی دی تھی کہ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو وہ دائمی طور اسکولوں کو بند کردینگے۔

یہاں ہائر اسکینڈری اسکلوں کے پرنسپل،چیف اور زونل ایجوکیشنل افسروں و دیگر حکام کے ساتھ ایک طویل میٹنگ کے بعد باہر آںے پر الطاف بخاری نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے فی الحال نوے دنوں کیلئے کوچنگ سنٹروں کو بند کردینے کا فیصلہ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ کوچنگ سنٹر طلباءکیلئے کوئی سہولت نہیں بلکہ ایک Distractionہے جسے ختم کرکے وہ طلباءکی توجہ تعلیم پر رکھوانا چاہتے ہیں۔یہ فیصلہ ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے کہ جب وادی میں کٹھوعہ میں ایک آٹھ سلہ معصوم بچی کے ساتھ ہوئے ظلم کے خلاف وادی میں طلباءکی احتجاجی تحریک جاری ہے۔حالیہ دنوں میں پولس اور طلبا کے بیچ کئی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جبکہ سرکاری انتظامیہ نے کئی بار اسکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیز کو بند کردیا ہے۔وزیر تعلیم نے گذشتہ روز ایک سخت بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ اب بہت ہوگیا اور طلباءکو فوری طور کلاس رومز کو لوٹنا چاہیئے۔انہوں نے یہاں تک کہا تھا کہ مزید احتجاجی مظاہرے کرنے والے طلباءکو ”Rowdies“تصور کیا جائے گا اور اگ تعلیمی اداروں کو صحیح ڈھنگ سے چلنے نہیں دیا گیا تو وہ انہیں دائمی طور بند کراسکتے ہیں۔

”اگر محض ایک بھی طالب علم کوچنگ سنٹر یا کسی کلاس روم میں جانےکے خواہاں ہوں تو یہ اسکا حق ہے جس سے انہیں محروم نہیں رکھا جاسکتا ہے۔طلبائ،والدین اور جملہ سماج سے تعاون طلب کرکے تعلیمی اداروں کو بلاروک چلانے کی کوششوں کی بجائے سرکار نے ایک آمرانہ حکم جاری کیا ہے جس پر عمل ہونے کی صورت میں کشمیری بچوں کے مستقبل پر انتہائی مضر اثرات دیکھے جاسکتے ہیں“۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں طلباءکو احتجاجی مظاہروں سے دور رکھنے کیلئے کئی اقدامات کے بارے سوچا گیا اور محسوس کیا گیا کہ اسکولوں اور دیگر اداروں کو بند کئے جانے کے باوجود جب کوچنگ سنٹر کھلے رہتے ہیں تو بچوں کو جمع ہونے کا موقعہ ملتا ہے جسکے بعد وہ احتجاجی مظاہرے کرتے ہیں۔ان ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم نے متعلقہ حکام کو یہ بھی ہدایات دی ہیں کہ ان سبھی اساتذہ کی فہرست سرکار کو بھیجی جانی چاہیئے کہ جو سرکاری نوکری کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ کوچنگ سنٹروں میں پڑھاتے بھی ہیں۔

کانگریس اور عوامی اتحاد پارٹی نے سرکاری فیصلے کو حیران کن اور ناکامی کا اعتراف بتاتے ہوئے اسے کشمیری بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلیلنے کے جیسا کہا۔ان پارٹیوں نے کہا کہ یہ فیصؒہ بلاجواز ہے اور اسے فوری طور واپس لیا جانا چاہیئے۔کانگریس کے ایک ترجمان نے کہا کہ اس فیصؒے سے عام اور مابقاتی امتحانات کی تیاری میں بچوں کو شدید مشکلات پیش آسکتی ہیں۔عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہانجینئر رشید نے ایک بیان میں کہا کہ ریاستی سرکار کشمیری طلباءسے کٹھوعہ معاملے پر احتجاج کرنے کا بدلہ لے رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا یہ بات حیران کن ہے کہ ایک طرف وزیر تعلیم طلباءسے کلاس رومز کو لوٹنے کی اپیل کرتے ہیں اور دوسری جانب کوچنگ سنٹروں کو،جہاں طلباءاپنی قابلیت اور اہلیت میں اضافہ کرسکتے ہیں، بند کرنے کے احکامات جاری کئے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر تعلیم کو یہ بات نہیں بھولنی چاہیئے کہ جموں،کشمیر اور لداخ ایک ریاست ہے اور کسی بھی مسابقاتی امتحان میں پوری ریاست کا ایک میرٹ لسٹ بنتا ہے لہٰذا کشمیریوں کو کوچنگ سے محروم رکھنے اور باقی دو صوبوں میں ایسی کوئی پابندی نہ لگانے سے میرٹ پر کشمیر کے حوالے سے انتہائی منفی اثر پڑ سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ طلباءقوموں کا مستقبل ہوتے ہیں اور انکے لئے وزیر تعلیم جیسی اہم شخصیت کے منھ سے ”راوڈی“جیسے فقرے زیب نہیں دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ طلباءکو حصول تعلیم کو بنیادی مقصد بناتے ہوئے چلنا چاہیئے لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ توجہ طلب ہے کہ کٹھوعہ سانحہ کے حوالے سےابتداََ یہ خود سرکار کی ناکامی تھی کہ جسکی وجہ سے صورتحال یوں ہوگئی کہ طلباءبرادری سمیت ہر کسی کے دماغ میں خدشات ہیں اور سرکار کی سنجیدگی مشکوک ہوگئی ہے۔انجینئر رشید نے مزید کہا”اگر محض ایک بھی طالب علم کوچنگ سنٹر یا کسی کلاس روم میں جانےکے خواہاں ہوں تو یہ اسکا حق ہے جس سے انہیں محروم نہیں رکھا جاسکتا ہے۔طلبائ،والدین اور جملہ سماج سے تعاون طلب کرکے تعلیمی اداروں کو بلاروک چلانے کی کوششوں کی بجائے سرکار نے ایک آمرانہ حکم جاری کیا ہے جس پر عمل ہونے کی صورت میں کشمیری بچوں کے مستقبل پر انتہائی مضر اثرات دیکھے جاسکتے ہیں“۔

Tags: Altaf BukhariBanCoachingEducationkashmirProtest
Share30Tweet19Share8Send
نمائندہ تفصیلات

نمائندہ تفصیلات

Related Posts

بھارت

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

by نمائندہ تفصیلات
March 3, 2023
243
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔
بھارت

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
133
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘
کاروبار/ سیاحت

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

by نمائندہ تفصیلات
March 2, 2023
161
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
145
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version