• Latest
  • Trending
  • All
لاکھوں حاجیوں میں یہ دو بزرگ حاجی توجہ کا مرکز کیوں بنے؟

لاکھوں حاجیوں میں یہ دو بزرگ حاجی توجہ کا مرکز کیوں بنے؟

February 15, 2023

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, May 20, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home دیگر اہم خبریں

لاکھوں حاجیوں میں یہ دو بزرگ حاجی توجہ کا مرکز کیوں بنے؟

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 15, 2023
in دیگر اہم خبریں
1 min read
0
لاکھوں حاجیوں میں یہ دو بزرگ حاجی توجہ کا مرکز کیوں بنے؟
67
SHARES
191
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ// حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے یوں تو لاکھوں حجاج سعودی عرب پہنچے ہیں، لیکن اس بار پاکستان سے دو ایسے منفرد حجاج فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں کہ جو کوئی انہیں دیکھتا ہے بے اختیار سبحان اللہ پکار اٹھتا ہے۔ زائرین تو انہیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں ہی لیکن سعودی میڈیا بھی اس معمر جوڑی کا دیوانہ نظر آتا ہے۔

سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ دو ضعیف العمر دوست ہیں، جن کے نام اعجاز احمد اور احمد راج ہیں اور دونوں کی عمر 80 سال سے زائد ہے۔ ان دونوں نے کئی دہائیاں قبل ایک دوسرے کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ جب بھی انہیں موقع ملا تو وہ اکٹھے حج کیلئے جائیں گے۔ وہ اپنے اس خواب کو پورا کرنے کیلئے پچیس سال سے رقم جمع ہونے کا انتظار کر رہے تھے، اور بالآخر اس سال وہ مبارک موقع آ گیا کہ دونوں اپنا دیرینہ خواب پورا کرنے کے لئے اکٹھے سرزمین حجاز جا پہنچے۔

”میرے پاس کافی عرصہ پہلے اتنی رقم جمع ہوگئی تھی کہ میں حج کرسکتا تھا لیکن میرے دوست کے پاس رقم نہیں تھی۔ ہم کئی سال تک منتظر رہے تاکہ ہمارے پاس اتنے پیسے جمع ہوجائیں کہ ہم دونوں اکٹھے حج کیلئے جاسکیں۔ اس سال ہمارے پاس اتنی رقم جمع ہوگئی تو ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا“۔

احمد راج نابینا ہیں لیکن ان کے مخلص دوست اعجاز احمد نے حج کے تمام مراحل کے دوران اپنے دوست کی ہر ممکن رہنمائی کی اور ان کا مکمل سہارا بنے رہے۔ انہوں نے اپنے دوست کو کسی بھی موقع پر مشکل پیش نہیں آنے دی۔ اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سال سے حج کی سعادت اکٹھے حاصل کرنے کا خواب دیکھ رہے تھے اور بالآخر اس سال ان کا یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔

اپنا خواب پورا ہونے پر زبردست خوشی کا اظہار کرتے ہوئےاعجاز احمد نے بتایا ”میرے پاس کافی عرصہ پہلے اتنی رقم جمع ہوگئی تھی کہ میں حج کرسکتا تھا لیکن میرے دوست کے پاس رقم نہیں تھی۔ ہم کئی سال تک منتظر رہے تاکہ ہمارے پاس اتنے پیسے جمع ہوجائیں کہ ہم دونوں اکٹھے حج کیلئے جاسکیں۔ اس سال ہمارے پاس اتنی رقم جمع ہوگئی تو ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا“۔ انہوں نے مزید کہا”ہم دونوں بچپن کے دوست ہیں اور ساری عمر اکٹھے رہے ہیں، اس لئے ہم نے حج بھی اکٹھے کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ ہمیں یہ خواب پورا کرنے کیلئے 25 سال کا انتظار تو کرنا پڑا لیکن اب ہم اتنے خوش ہیں کہ اس خوشی کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے۔“

اسی طرح دوسرے دوست احمد راج کا کہنا تھا کہ ”میں نابینا ہونے کے بعد اپنے دوست پر ہی انحصار کرتا ہوں۔ میں نے اپنے خیمے کی جانب جانا ہو، ٹوائلٹ جانا ہو یا کوئی بھی اور کام، وہ ہر وقت میری مدد کیلئے موجود ہوتا ہے۔ میری ہی وجہ سے اس نے اتنا طویل انتظار کیا، ورنہ وہ اکیلا حج کیلئے آسکتا تھا۔ وہی میری بصارت ہے جس کی وجہ سے میں اپنے کام کر سکتا ہوں اور وہی میری لاٹھی ہے جس کے ذریعے میں اپنا راستہ ڈھونڈتا ہوں۔ میں دنیا میں اس سے زیادہ بھروسہ کسی پر بھی نہیں کرتا۔ میں نے حج کے دوران خاص طور پر اس کیلئے دعا کی ہے اور جب تک زندہ ہوں اپنے دوست کے لئے دعا کرتارہوں گا۔“

Tags: 25 Years WaitFriendsHajj 2017PakistanSaudi Arabia
Share27Tweet17Share7Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم
تازہ ترین

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
117
تُرکی میں 10دن بعد لڑکی کو زندہ نکالا گیا
دیگر اہم خبریں

تُرکی میں 10دن بعد لڑکی کو زندہ نکالا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
120
یوکرینی صدر کو خود کُشی کیلئے پستول کی پیشکش
تازہ ترین

یوکرینی صدر کو خود کُشی کیلئے پستول کی پیشکش

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 16, 2023
138
نا اہلی کیس… عمران عدالت میں طلب
دیگر اہم خبریں

عمران خان گرفتار ہونے والے ہیں لیکن کب۔۔؟

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 16, 2023
114
زلزلہ زدہ تُرکی میں 8دن بعد مزید نو افراد کو زندہ نکالا گیا

زلزلہ زدہ تُرکی میں 8دن بعد مزید نو افراد کو زندہ نکالا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 15, 2023
125
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version