• Latest
  • Trending
  • All
نا مناسب لباس کے لئے،آرٹی او کشمیرکوعدالت کی پھٹکار

ریاست کی نچلی عدالتوں میں بھاری پھیر بدل 39 جج تبدیل

July 18, 2017

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

February 28, 2023
آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

آئی فون لیکر ڈیلیوری بوائے کا قتل

February 22, 2023
”بھارت ماتا کی جئے“نہ کہنے والے انسانیت کے دشمن

کشمیریوں کو محتاج بنایا جا رہا ہے:فاروق

February 21, 2023
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

February 21, 2023
تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

تُرکی میں تازہ زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم

February 21, 2023
مودی مبصرین کو مایوس کرکے چلے گئے!

سرکار غریبی کے خاتمہ کیلئے پُرعزم

February 18, 2023
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

February 17, 2023
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

February 17, 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
11th Year of Publication
-18 °c
Tuesday, May 20, 2025
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home جموں کشمیر

ریاست کی نچلی عدالتوں میں بھاری پھیر بدل 39 جج تبدیل

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
July 18, 2017
in جموں کشمیر
1 min read
0
نا مناسب لباس کے لئے،آرٹی او کشمیرکوعدالت کی پھٹکار
62
SHARES
177
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر// جموں کشمیر ہائی کورٹ نے ایک حکمنامہ میں ریاست کی نچلی عدالتوں میں بھاری پھیر بدل کرتے ہوئے کئی پرنسپل ڈسٹرکٹ ججوں کے سمیت 39 جوڈیشل افسروں کا تبادلہ عمل میں لایا ہے۔ اسکے علاوہ کئی ججوں کو ترقی دئے جانے کے احکامات بھی صادر کئے گئے ہیں۔

جموں کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کی جانب سے جاری ہوئے ایک حکمنامہ کے مطابق روپالی رتہ، سنیت گپتا، مسرت شاہین، رتیش کمار دوبے ، محمود احمد چودھری، کملیش پنڈتہ، رنبیر سنگھ جسروٹیہ اور سرفراز حسین کی سب جج سے ڈسٹرکٹ جج کے طور پر ترقیابی کے بعد تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

ونود چٹرجی کول پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کٹھوعہ کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں لگایا گیا ہے ۔ پنیت گپتا سپیشل جج انٹی کورپشن سی بی آئی کی خدمات رجسٹری کے پاس محفوظ رکھی گئی ہیں۔ موہن لال پنڈتا پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج سانبہ کو سپیشل جج انٹی کورپشن سی بی آئی، محمد اکرم چودھری فسٹ ایڈیشنل پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کٹھوعہ تعینات کیا گیا ہے ۔ راجیش سیکھری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بنک معاملات کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج بارہمولہ، رمیش کمار واتل ممبر سپیشل ٹربیونل کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج سانبہ لگایا گیا ہے ۔اندر سنگھ پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجوری کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج رام بن، کشور کمار تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ٹاڈا جموں کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کولگام تعینات کیا گیا ہے ۔

بالا جیوتی پرزائڈنگ آفیسر جے این فاریسٹ اتھارٹی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بنک معاملات، سبھاش چندر گپتا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ازدواجی معاملات کو پی او ایم اے سی ٹی سرینگر لگایا گیا ہے ۔محمد علی خان پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج شوپیاں کو ممبر سپیشل ٹربیونل جموں، سید توقیر احمدپرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج بارہمولہ کی جو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج اسلام آباد، شہزا دعظیم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجوری، جعفر حسین بیگ کو چیئر مین سیلز ٹیکس ٹربیونل، اشوک کمار پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج شوپیاں، سکندر اعظم پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کرگل کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کٹھوعہ تعینات کیا گیا ہے ۔

محمد اشرف ملک پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج اسلام آباد کو پریذیڈنٹ ڈویژنل کنزیومر پروٹیکشن فورم سرینگر لگایا گیا ہے ۔

موہن سنگھ پریہارپرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کشتواڑ کو فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں، شام لال للہال سیکنڈر ایڈیشنل سیشن جج سرینگر کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج جموں لگایا گیا ہے ۔محمد اشرف ملک پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج اسلام آباد کو پریذیڈنٹ ڈویژنل کنزیومر پروٹیکشن فورم سرینگر لگایا گیا ہے ۔ پرویز حسین کاچرو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج پلوامہ کو اسی عہدہ پر سرینگر میں تعینات کیا گیا ہے ۔ زبیر احمد رضا پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج کولگام کو پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج پونچھ لگایا گیا ہے ۔مدن لال کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج ڈوڈہ، جیما بشیر کو فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج بارہمولہ، حق نواززرگر کو تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج جموں لگایا گیا ہے ۔طاہر خورشدی رینا پرنسپل ڈسٹرکٹ و سیشن جج پونچھ کو تبدیل کر کے سیکنڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج سرینگر تعینات کیا گیا ہے ۔

سونیا گپتا کو ادہم پور سے تبدیل کر کے اڈیشنل ڈسٹرکٹ جج انٹی کورپشن جموں لگایا گیا ہے ۔کلپناریوو ،پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج رام بن کوتبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج بنک کیسز سرینگر ،ایس سی کٹل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کٹھوعہ کوتبدیل کرکے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج کشتواڑموہن سنگھ پریہارکی جگہ ، جتندرسنگھ جموال فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج بارہمولہ کوتبدیل کرکے پی او ایم اے سی ٹی جموں جعفرحسین بیگ کی جگہ ، خلیل احمد چوہدری پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج لیہہ کوتبدیل کرکے صدرڈویژنل کنزیومرپروٹیکشن فورم جموں اشوک کمارکی جگہ ، چین لال ببوریا ،فورتھ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج سرینگرکوتبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج ادہم پورسونیاگپتاکی جگہ ،روپالی رتہ سب جج ایل آرپی ہائی کورٹ جموں کو تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ جج لیوریزرو ہائی کورٹ جموں ،سونیت گپتا چیف جوڈیشل مجسٹریٹ جموں کوتبدیل کرکے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج لیہہ ،خلیل احمدچوہدری کی جگہ ،مسرت شاہین چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگرکوتبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج اسلام آباد ، رتیش کمار دوبے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ادہم پور کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج پلوامہ پرویزحسین کاچروکی جگہ ، محموداحمد چوہدری چیف جوڈیشل مجسٹریٹ راجوری کوتبدیل کرکے تھرڈ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج سرینگر ، کملیکش پنڈتا سی جے ایم ریاسی کوتبدیل کرکے فورتھ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشنز جج سرینگر ،چین لال ببوریاکی جگہ ، رنبیرسنگھ جسروٹیہ سی جے ایم ہندواڑہ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج (میٹری مونیل کیسز) جموں سبھا ش چندرگپتاکی جگہ ، سرفرازحسین شاہ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ پونچھ کوتبدیل کرکے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کرگل سکندراعظم کی جگہ تعینات کیاگیاہے۔

Tags: High CourtJudgesJudiciaryTransfer
Share25Tweet16Share6Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ
جموں کشمیر

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

by تفصیلات نیوز ڈیسک
March 2, 2023
134
سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں
تازہ ترین

سنہا لوگوں کو ٹیکس پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں

by نمائندہ تفصیلات
February 28, 2023
143
سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ
جموں کشمیر

سونہ مرگ اور رام بن میں درجنوں مکانات تباہ

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 21, 2023
138
مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا
جموں کشمیر

مژھل میں برفانی تودہ نوجوان کو کھا گیا

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
…اوراب 370 کو بھی چلینج،سپریم کورٹ تیار!
بھارت

سُپریم کورٹ 370کی شنوائی کیلئے تیار

by تفصیلات نیوز ڈیسک
February 17, 2023
114
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

February 3, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

August 19, 2018
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

February 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

February 1, 2021

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
دفعہ370کو دفع کرنے کا وقت آ  گیا ہے:بی جے پی

دفعہ 35-Aقصور کس کا ،ذمہ داری کس کی؟

1

جموں کشمیر میں انتخابات کا اشارہ

March 3, 2023
برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

برطانیہ جانے سے قبل راہُل گاندھی نے بالآخر۔۔۔

March 2, 2023
قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

قبل از وقت گرمی سے ’پریشانی کے شگوفے‘

March 2, 2023
کشمیرمیں حالات پہلی بار تو نہیں بگڑے ہیں:شاہ

دلی کی ٹیم جموں میں نہایت مصروف

March 2, 2023
Tafseelat - تفصیلات

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں کشمیر
  • بھارت
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

11th Year of Publication
Copyright © 2023 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Go to mobile version