• Latest
  • Trending
  • All
پدگام پورہ معرکہ کے بعد دو عام شہریوں کا قتل

پدگام پورہ معرکہ کے بعد دو عام شہریوں کا قتل

مارچ 14, 2017
ریاستی سرکار کی مولوی عمر کو دورے کی کھلی دعوت!

ہند و پاک تعلقات اور مولوی عمر کی رہائی

مارچ 5, 2021
پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

مارچ 5, 2021
بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ  معلوم ۔۔۔۔

بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ معلوم ۔۔۔۔

مارچ 5, 2021
موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

مارچ 5, 2021
ہفتوں پہلے بھیجے گئے وٹس اپ کو ڈلیٹ کرنا ممکن!

15مئی سے واٹس ایپ کے بند ہونے کا اعلان

فروری 23, 2021
جعلی خط سے سنسنی،ایف آئی آر درج

جعلی خط سے سنسنی،ایف آئی آر درج

فروری 23, 2021
کشمیری صحافی نے ریکارڈ بنایا،گنیز بُک میں ۔۔۔۔۔

کشمیری صحافی نے ریکارڈ بنایا،گنیز بُک میں ۔۔۔۔۔

فروری 23, 2021
نامور خطیب منظور کرمانی سڑک حادثے میں فوت

نامور خطیب منظور کرمانی سڑک حادثے میں فوت

فروری 23, 2021
مولانا طارق جمیل نے اپنا فیشن برانڈ لانچ کیا

مولانا طارق جمیل نے اپنا فیشن برانڈ لانچ کیا

فروری 22, 2021
بی ایس ایف کیمپ کے اندر جھڑپ ختم،تیسرا فدائی بھی جاں بحق

برزلہ حملہ:سکیورٹی ایجنسیوں کیلئے بڑا چلینج

فروری 23, 2021
محبوبہ مفتی چھٹی بار پی ڈی پی  کی صدر ”منتخب“!

ہندوستانیوں نے کشمیر کا تماشا دیکھا آج خود بھُگت رہے ہیں

فروری 20, 2021
حادثات کا شکار بجلی ملازمین کی تنخواہ بند

حادثات کا شکار بجلی ملازمین کی تنخواہ بند

فروری 20, 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
9th Year of Publication
-18 °c
منگل, مارچ 9, 2021
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home جموں و کشمیر

پدگام پورہ معرکہ کے بعد دو عام شہریوں کا قتل

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
مارچ 14, 2017
in جموں و کشمیر
1 min read
0
پدگام پورہ معرکہ کے بعد دو عام شہریوں کا قتل

جلال الدین وانی

44
SHARES
126
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

(پلوامہ، نمائندہ خصوصی)

جنوبی کشمیر میں سال رواں کی ابتداءسے سرکاری فورسز اور جنگجوو¿ں کے مابین جھڑپوں میں یوں تیزی آگئی ہے کہ ہر دوسرے دن یہاں کے کسی نہ کسی گاو¿ں میں جھڑپ ہوتی ہے جس میں علیحدگی جنگجو مارے جاتے ہیں۔تازہ واقعہ میں آج یہاں کے پدگام پورہ گاو¿ں میں ہوئی ایک جھڑپ کے دوران دو جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ اس واقعہ کے خلاف ہوئے احتجاج میں شاملمظاہرین کے خلاف فورسز کی کارروائی میں ایک کمسن لڑکے کے سمیت دو افراد مارے گئے ہیں۔

فوجی چیف جنرل راوت کی جانب سے احتجاجی مظاہرین کو دی گئی دھمکی کے بعد یہ اس طرح کا پہلا واقعہ ہے جس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے علیٰحدگی پسند قیادت نے کہا ہے کہ فوج نے زبانی دھمکی کو اب عملی جامہ پہنانا شروع کردیا ہے۔

سرینگر شہر سے جنوبی کی جانب قریب 45کلومیٹر دور پدگام پورہ گاوں کا آج صبح فوج کی 55راشٹریہ رائفلز،سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولس کے اسپیشل آپریشنز گروپ(ایس او جی) نے گھیراو کیا تھا۔پولس ذرائع کا کہنا ہے کہ گاوں کے ایک گھر میں جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع ملی ہوئی تھی۔چناچہ سرکاری فورسز نے مذکورہ مکان کی جانب گولی چلائی تو جواب میں اندر بیٹھے جنگجوو¿ں نے بھی گولی چلاکر باضابطہ جھڑپ کا آغاذ کردیا۔معلوم ہوا ہے کہ مکان میں محصور ایک جنگجو کی بیوی اور بچوں کو پولس نے سامنے لاکر فون پر انکی مذکورہ کے ساتھ بات کرائی اور اسے ہتھیار چھوڑکر سرنڈر ہونے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی تاہم اس نے اپنے رشتہ داروں کی بات ماننے سے انکار کیا۔گھنٹے بھر کی جھڑپ میں دونوں جنگجوو¿ں کو مار گرایا گیا ہے۔تاہم اس جھڑپ کے دوران آس پاس کے علاقوں کے ہزاروں لوگ جمع ہوکر احتجاجی مظاہرے کرنے لگے تو سرکاری فورسز نے گولی چلاکر عامر وانی نامی ایک پندرہ سال کے لڑکے کو مار ڈالا۔

ذرائع نے بتایا کہ عامر جائے واردات سے کچھ دور کھڑا تھا تاہم فورسز نے راست فائرنگ کی جس کے دوران ایک گولی اسکی گردن میں پیوست ہوگئی اور وہ موقعہ پر ہی دم توڑ بیٹھا۔ایک اور نوجوان جلال الدین کی بھی موت واقع ہوگئی ہے۔پلوامہ اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے بتایا کہجلالل کو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔کے جسم پر کوئی زخم وغیرہ نہیں تھا اور اندازہ ہے کہ اشک آور گیس کی وجہ سے یا جان بچانے کے لئے دوڑنے کے دوران اسکی حرکت قلب بند ہوگئی ہے۔اس واقعہ کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ دراز ہوگیا ہے یہاں تک کہ انتظامیہ نے یہاں سے گذرنے والی بارہمولہ-بانہال ٹرین کو بند کردیا ہے۔اس دوران کمسن لڑکے کے مارے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے علیٰحدگی پسند قیادت نے الزام لگایا ہے کہ زبانی دھمکی کے بعد اب فوج نے براہ راست عام شہریوں کو مار ڈالنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

یاد رہے کہ جنرل راوت نے گزشتہ دنوں ایک بیان میں کہا تھا کہ احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والوں کو جنگجووں کا مدد گار سمجھا جائے گا اور انکے خلاف زبردست کارروائی کی جائے گی۔حالانکہ انکے اس بیان کی مختلف حلقوں نے کڑی مذمت کی تھی تاہم علیٰحدگی پسند رہنما مولوی عمر فاروق نے آج کہا کہ فوج نے جنرل راوت کی دھمکی کو عمل میں لانا شروع کیا ہے۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ایک کمسن بچے کو مارے جاتے دیکھنے پر جنرل راوت کا بیان ذہن میں آتا ہے جس پر فوج نے عمل کرنا شرع کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پورے جنوبی کشمیر میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور احتجاجی مظاہرین میں سے درجنوں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔دریں اثنا علیٰحدگی پسندوں کی مشترکہ قیادت نے دو عام شہریوں کے مارے جانے کے خلاف کل کے لئے ہڑتال کی کال دی ہے۔

Tags: Featured
Share18Tweet11Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری
تازہ ترین

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

by نمائندہ تفصیلات
مارچ 5, 2021
150
بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ  معلوم ۔۔۔۔
تازہ ترین

بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ معلوم ۔۔۔۔

by صریر خالد
مارچ 5, 2021
178
موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید
تازہ ترین

موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

by نمائندہ تفصیلات
مارچ 5, 2021
206
جعلی خط سے سنسنی،ایف آئی آر درج
تازہ ترین

جعلی خط سے سنسنی،ایف آئی آر درج

by تفصیلات نیوز ڈیسک
فروری 23, 2021
284
نامور خطیب منظور کرمانی سڑک حادثے میں فوت
تازہ ترین

نامور خطیب منظور کرمانی سڑک حادثے میں فوت

by تفصیلات نیوز ڈیسک
فروری 23, 2021
238
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

فروری 3, 2021
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

فروری 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

فروری 1, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

اگست 19, 2018
اگرپاکستان نہ بنتا؟

اگرپاکستان نہ بنتا؟

3

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
ریاستی سرکار کی مولوی عمر کو دورے کی کھلی دعوت!

ہند و پاک تعلقات اور مولوی عمر کی رہائی

مارچ 5, 2021
پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

مارچ 5, 2021
بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ  معلوم ۔۔۔۔

بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ معلوم ۔۔۔۔

مارچ 5, 2021
موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

مارچ 5, 2021
Tafseelat - تفصیلات

9th Year of Publication
Copyright © 2021 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

9th Year of Publication
Copyright © 2021 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In