محکمۂ تعلیم میں بدترین افسر شاہی اور کلرکل عملہ کی تساہل پسندی کا شکار سینکڑوں اساتذہ کے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت آئی ہے۔حالانکہ قریب چھ سال قبل ملازمت میں لئے جاچکے یہ اساتذہ لگاتار کام... مزید پڑھیں
وادیٔ کشمیر میں کم عمر، اور بظاہر صحتمند، لوگوں کا حرکتِ قلب بند ہونے سے مرنے کے واقعات ایک تھمنے والا سلسلہ بنتا محسوس ہورہا ہے۔اچانک اور ’’غیر متوقع‘‘ اموات کا یہ سلسلہ جہاں عام لوگوں کو ڈ... مزید پڑھیں
وادیٔ کشمیر کے ایک نامور اور ہر دلعزیز اسکالر اور مترجم اطہر منیگامیؔ پر دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔اس خبر کے سامنے آنے پر علم دوست حلقے،باالخصوص اطہر منیگامیؔ کے دوس... مزید پڑھیں
جموں کشمیر کے معتبر ترین انگریزی اخبار کے دفتر کی عمارت کو مقفل کئے جانے کی سرکاری کارروائی سے یہاں کے صحافتی حلقوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے تاہم سبھی صحافی دم بخود ہیں۔ کشمیر ٹائمز کے... مزید پڑھیں
جموں کشمیر میں درجۂ حرارت میں معمول کی کمی آںے کے بعد توقعات کے برعکس کووِڈ19- کے پھیلاؤ میں کمی اور وائرس کا شکار ہوئے مریضوں کی بحالی کی شرح میں حوصلہ افزأ اضافہ ہوا ہے۔حالانکہ تازہ مع... مزید پڑھیں
رواں سال کے دوران سرینگر شہر میں پیش آمدہ اپنی نوعیت کے آٹھویں واقعہ میں آج جموں کشمیر پولس اور سی آر پی ایف نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران لشکرِ طیبہ کے ایک نامور پاکستانی کمانڈر کو اُن... مزید پڑھیں
برسہا برس تک جموں کشمیر کی شناخت بنی رہی آئینِ ہند کی دفعہ 370 کو کاالعدم ہوئے ایک سال سے زیادہ وقت ہوچکا ہے اور بظاہر اس حوالے سے سابق ریاست میں خاموشی ہے تاہم گذشتہ سال 5اگست کی مرکزی س... مزید پڑھیں
سرینگر کے مضافاتی ضلع گاندربل میں بی جے پی کے ایک غیر معروف کارکن کے گھر پر حملے کے دوران مذکورہ کی حفاظت پر مامور پولس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ جوابی حملے میں ایک جنگجو بھی مارے گئے ہیں۔بھاجپ... مزید پڑھیں
سرینگر کے صدر اسپتال میں کووِڈ19- کے بہانے ایک بزرگ خاتون اور اُنکے جواں سال بیٹے کی موت ہوئی ہے۔دونوں کو چند روز قبل ’’بائی لیٹرل نمونیا‘‘ کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں بھرتی کیا... مزید پڑھیں
جموں کشمیر فی دس لاکھ کی آبادی میں سب سے زیادہ کووِڈ19-ٹیسٹ کرنے والی ریاستوں /یونین ٹریٹریز میں سرِ فہرست شمار ہونے لگا ہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق یومیہ ٹیسٹوں کی تعداد نو ہزار سے پچیس... مزید پڑھیں