سرینگر// انتظامیہ نے آج حریت کانفرنس کے ایک دھڑے کے لیڈر مولوی عمر فاروق کو جامع مسجد نوہٹہ پہنچنے سے روکنے کے لئے اپنے نگین والے بنگلے میں نظربند کردیا ہے۔ مولوی عمر فاروق دختران ملت کی صدر آسیہ اندرابی اور اُنکی ساتھی فہمیدہ صوفی کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جموں کی امپھالا جیل میں نظربند کردینے کے خلاف ہونے جارہے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے والے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ مولوی عمر کو بتایا گیا ہے کہ وہ گھر میں نظربند ہیں اور اُنہیں گھر سے باہر آنے کی اجازت نہیں ہے۔
مولوی عمر فاروق گھر میں نظربند،جلوس نکالنے والے تھے
,

مصنف کے بارے میں
متعلقہ مضامین
دیگر اہم خبریں
موسم
سرینگر
Jan24 05:26
- Humidity 91%
- Pressure 1028
- Winds 0.8mph
now
-4℃
-
Mon Jan25scattered clouds
- HI/LO: 0/-8℃
- Humidity: 91
- Pressure: 1027
- Winds: 0.78
-
Tue Jan26few clouds
- HI/LO: -1/-10℃
- Humidity: 90
- Pressure: 1025
- Winds: 0.21
-
Wed Jan27sky is clear
- HI/LO: -1/-9℃
- Humidity: 90
- Pressure: 1026
- Winds: 0.26