• Latest
  • Trending
  • All

سعودی عرب میں 21 روزہ کرفیو کا اعلان

مارچ 23, 2020
کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

مارچ 14, 2021
ریاستی سرکار کی مولوی عمر کو دورے کی کھلی دعوت!

ہند و پاک تعلقات اور مولوی عمر کی رہائی

مارچ 5, 2021
پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

مارچ 5, 2021
بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ  معلوم ۔۔۔۔

بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ معلوم ۔۔۔۔

مارچ 5, 2021
موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

مارچ 5, 2021
ہفتوں پہلے بھیجے گئے وٹس اپ کو ڈلیٹ کرنا ممکن!

15مئی سے واٹس ایپ کے بند ہونے کا اعلان

فروری 23, 2021
جعلی خط سے سنسنی،ایف آئی آر درج

جعلی خط سے سنسنی،ایف آئی آر درج

فروری 23, 2021
کشمیری صحافی نے ریکارڈ بنایا،گنیز بُک میں ۔۔۔۔۔

کشمیری صحافی نے ریکارڈ بنایا،گنیز بُک میں ۔۔۔۔۔

فروری 23, 2021
نامور خطیب منظور کرمانی سڑک حادثے میں فوت

نامور خطیب منظور کرمانی سڑک حادثے میں فوت

فروری 23, 2021
مولانا طارق جمیل نے اپنا فیشن برانڈ لانچ کیا

مولانا طارق جمیل نے اپنا فیشن برانڈ لانچ کیا

فروری 22, 2021
بی ایس ایف کیمپ کے اندر جھڑپ ختم،تیسرا فدائی بھی جاں بحق

برزلہ حملہ:سکیورٹی ایجنسیوں کیلئے بڑا چلینج

فروری 23, 2021
محبوبہ مفتی چھٹی بار پی ڈی پی  کی صدر ”منتخب“!

ہندوستانیوں نے کشمیر کا تماشا دیکھا آج خود بھُگت رہے ہیں

فروری 20, 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات
9th Year of Publication
-18 °c
پیر, اپریل 12, 2021
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
English
Tafseelat - تفصیلات
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی
No Result
View All Result
Tafseelat - تفصیلات
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں 21 روزہ کرفیو کا اعلان

تفصیلات نیوز ڈیسک by تفصیلات نیوز ڈیسک
مارچ 23, 2020
in تازہ ترین, دیگر اہم خبریں
1 min read
0
41
SHARES
117
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض: کرونا وائرس کے تیزی کے ساتھ دنیا کو لپیٹ میں لئے جانے کی صورتحال سے نپٹنے کیلئے سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک میں 21 روزہ کرفیو کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں رات سات بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو برقرار رہےگا۔ شاہ سلمان کے اس فیصلے پرعمل درآمد کا آغاز آج سوموار کی رات سے کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے قریب 600 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے

سعودی پریس ایجنسی ’’ایس پی اے“ کی جاری کردہ خبر کے مطابق شاہ سلمان نے شہریوں اور ملک میں مقیم غیرملکی باشندوں کی کرونا وائرس سے بچائو کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ بادشاہ نے 28 رجب المرجب بہ مطابق 23 مارچ 2020ء اکیس روز تک رات کا کرفیو لگا دیا ہے۔
وزارت داخلہ کو ملک میں کرفیو کے اعلان پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ تمام سِول اور فوجی ادارے وزارت داخلہ سے تعاون کےپابند ہوں گے۔ تاہم سرکاری اور نجی شعبوں کےملازمین کرفیوکی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ سیکیورٹی ، فوجی اور میڈیا شعبوں کے ملازمین، صحت اور بنیادی سروس فراہم کرنے والے اداروں کے کارکن بھی اس پابندی سے مستثنیٰ رکھے گئے ہیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے قریب 600 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔

Tags: Corona VirusCovid19CurfewRiyadhSalman bin MuhammadSaudi ArabiaShah Salman
Share16Tweet10Share4Send
تفصیلات نیوز ڈیسک

تفصیلات نیوز ڈیسک

Related Posts

کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی
تازہ ترین

کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

by تفصیلات نیوز ڈیسک
مارچ 14, 2021
170
ریاستی سرکار کی مولوی عمر کو دورے کی کھلی دعوت!
تازہ ترین

ہند و پاک تعلقات اور مولوی عمر کی رہائی

by صریر خالد
مارچ 5, 2021
195
پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری
تازہ ترین

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

by نمائندہ تفصیلات
مارچ 5, 2021
153
بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ  معلوم ۔۔۔۔
تازہ ترین

بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ معلوم ۔۔۔۔

by صریر خالد
مارچ 5, 2021
180
موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید
تازہ ترین

موٹر سائیکل کی چوری کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

by نمائندہ تفصیلات
مارچ 5, 2021
216
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

کمیشن نہیں تنخواہ چاہیئے:فئیر پرائس شاپس کا مطالبہ

فروری 3, 2021
سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

سلمان کو پاکستان کا سونے کی بندوق کا تحفہ

فروری 18, 2019
پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

پرواز سلطان ابنِ صفیؔ کا کرنل فریدی

فروری 1, 2021
کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

کیا آپ کو قربانی کے مسائل معلوم ہیں؟

اگست 19, 2018
اگرپاکستان نہ بنتا؟

اگرپاکستان نہ بنتا؟

3

کولگام میں 6کشمیری جاں بحق،2فوجی بھی ہلاک

1
مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

مودی صاحب خُدا کا انتخاب ہیں،بھارت ماتا ہم سب کی ماں:مظفر بیگ

1
بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

بھاجپا سے ملکر پردے کے پیچھے بڑارول نبھایا:لون

1
کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

کشمیری شیعہ عالم نے بھی قران کے بارے میں بڑی بات کہدی

مارچ 14, 2021
ریاستی سرکار کی مولوی عمر کو دورے کی کھلی دعوت!

ہند و پاک تعلقات اور مولوی عمر کی رہائی

مارچ 5, 2021
پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

پابندی کے باوجود افسروں کی نوکریوں میں توسیع کا سلسلہ جاری

مارچ 5, 2021
بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ  معلوم ۔۔۔۔

بلیوارڈ روڈ کے ڈھ جانے کی اصل وجہ معلوم ۔۔۔۔

مارچ 5, 2021
Tafseelat - تفصیلات

9th Year of Publication
Copyright © 2021 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Navigate Site

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کیجیے
  • ٹیم تفصیلات

Follow Us

No Result
View All Result
  • جموں و کشمیر
  • بھارت
  • پاکستان
  • دیگر اہم خبریں
  • کھیل/سائنس
  • کاروبار/ سیاحت
  • مزید
    • انٹرویو
    • تازہ ترین
    • لطیفے/گھریلو ٹوٹکے
    • میٹھی مرچیں
    • آج کے کالم
    • تصویروں کی زبانی

9th Year of Publication
Copyright © 2021 Tafseelat
Designed, Developed & Maintained by Acmosoft

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In